امراض مردانہ

Hub e Jadwar Quwat E Bah Jaryan Aur Jismani Taqat Ka Akseer Elaj

Hub e Jadwar Quwat E Bah Jaryan Aur Jismani Taqat Ka Akseer Elaj

Hub e Jadwar Quwat E Bah Jaryan Aur Jismani Taqat Ka Akseer Elaj

حب جدوار

افعال و خواص
سعال اور نزلہ مزمن میں مفید ہے اعضاۓ رئیسہ کو تقویت دیتی ہے ضعف باہ جَریَان اور امساک کے لئے مخصوص دوا ہے افیون کی عادت کو ختم کرتی ہے محرک قلب ہے۔

ہوالشافی

افیون 7 گرام
جدوار خطائی 10 گرام
زعفران پانچ گرام

ترکیب تیاری۔۔۔

تمام اجزا۶ کو باریک کرکے بڑے ناریل میں بھر دیں اوراُس پر آٹا لگا کر بند کردیں۔ پھر شیر گاؤ پندرہ لیٹر میں جوش دیںجب تمام دودھ خشک ہو کر جلنے کے قریب پہنچے تو ناریل کو دودھ سے نکال کر گھی میں بھونیں کہ گھی ناریل کے اوپر آ جائےجب آٹا سُرخ ہو جائے تو ناریل کو نکال کر آٹا دور کر دیں اور ناریل کے اوپر کا سیاہ چھلکا بھی صاف کرلیں۔
اس کے بعد ناریل کو بمع ادویات اتنا کوٹ  کرپیس لیں کہ  مرہم کی طرح پیسٹ سا بن جائے پھر ان پسی ہوئی دواؤں میں سے 100 گرام لے کر اس میں
جاوتری
بہمن سُرخ
بہمن سفید
سنبل الطیب
ہر ایک پانچ پانچ گرام
مغز بادام شیریں 3 گرام
مغز چلغوزہ
تخم خرفہ مقشر
ہر ایک 2 گرام
طباشیر
گوند کیکر
اجوائن خراسانی
بیخ لُفّاح/مردم گیاہ/لچھمنی
جائفل
ہر ایک دو 2 گرام
روغن بلسان 10 ملی لیٹر
مصری 10 گرام شامل کریں

ترکیب تیاری۔۔۔

جملہ ادویہ کو خوب کوٹ چھان کر سفوف کو روغنِ بلسان میں چرب کرکے تمام اجزاء کو عرقِ گلاب کے ہمراہ خوب کھرل کریں اور بقدر نخود گولیاں بنائیں۔
مقدار خوراک۔۔۔
ایک سے دو گولی ہمراہ شیر گاؤ۔۔

Urdutibb.com

دواخانہ حکیم عمران کمبوہ میں جنسی صحت ، زنانہ مردانہ امراض بانجھ پن، گردوں کی پتھری ، پائلز اور دیگر صحت کے مسائل کا علاج قدیمی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔ ہمارا بنیادی مقصد ہمارے منفرد یونانی علاج سے مریضوں کی جسمانی اور روحانی صحت کو بحال کرنا ہے۔ ہمارے دواخانہ میں الحمدللہ عرصہ 25 سال سےلاکھوں مریض اللہ پاک کی رحمتوں سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ آپ بھی آن لائن نجی طور پر مشورہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button