ٹوٹکے

وزن کم کرنے کا بہترین دیسی نسخہ

وزن کم کرنے کا بہترین دیسی نسخہ

وزن کم کرنے کا یہ نسخہ بفضل خدا 100 فیصد کامیاب اور برسوں کا آزمودہ ہے اور میرے مطب کا معمول ہے۔اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں بنائیں اور استعمال کریں۔

ہوالشافی

اجوائن دیسی دس تولہ
لاکھ دانہ پانچ تولہ
مصبر سیاہ دس تولہ
افسنتین رومی پانچ تولہ
گل کنیر سفید پانچ تولہ
نوشادر پانچ تولہ
قلمی شورہ پانچ تولہ
فلفل سیاہ پانچ تولہ
تیزپات پانچ تولہ
کلونجی دوتولہ
سنامکی پانچ تولہ
آب لیموں 1 کلو
آب کوار گندل آدھ کلو

ترکیب تیاری۔۔۔۔

نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کنوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں جب خشک ہو جائے تو دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے چنے برابر گولیاں باندھ لیں۔
ترکیب استعمال۔۔۔
صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد دو گولیاں کھاٸیں۔
مدت استعمال۔۔۔۔
 انشااللہ ایک ماہ کے اندر اندر بھینس جیسا پیٹ بلکل اندر ہو جاٸے گا۔

فوائد۔۔۔۔

 اس نسخہ کے استعمال سے غلاظت معدہ دور ہوکر چربی نکلنا شروع ہوجاۓ گا۔کمر کی چربی اور اور کمر کے پھیلنے کو کم کرتا ہے جو لوگ وزن کی ذیادتی سے پریشان ہیں اسے استمعال کریں جسم میں چستی اور تواناٸی پیدا ہوگی۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جن حضرات کو معدے جگر کی پریشانیاں ہیںمثلاً بھوک نہ لگنا شدید قبض سر درد پٹھوں کا کھچاٶ غذا کا ہضم نہ ہونا چہرے پر کیل چھاٸیاں آنکھوں کے نیچے سیاہ ہلکے خرابی خون خارش وغیرہ ان سب امراض کا ان شاء اللہ خاتمہ ہوجائے گا۔
ایک ماہ کے اندر ایکسر ساٸز اور پرہیز کے ساتھ آٹھ سے دس کلو تک وزن کم ہوسکتا ہے مُسلسل استمعال کرنے سے دوبارہ وزن نہیں بڑھے گا بنائیں اور فاٸدہ اٹھائیں۔

Urdutibb.com

دواخانہ حکیم عمران کمبوہ میں جنسی صحت ، زنانہ مردانہ امراض بانجھ پن، گردوں کی پتھری ، پائلز اور دیگر صحت کے مسائل کا علاج قدیمی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔ ہمارا بنیادی مقصد ہمارے منفرد یونانی علاج سے مریضوں کی جسمانی اور روحانی صحت کو بحال کرنا ہے۔ ہمارے دواخانہ میں الحمدللہ عرصہ 25 سال سےلاکھوں مریض اللہ پاک کی رحمتوں سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ آپ بھی آن لائن نجی طور پر مشورہ کرسکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button